Login or Register to make a submission.

Submission Preparation Checklist

As part of the submission process, authors are required to check off their submission's compliance with all of the following items, and submissions may be returned to authors that do not adhere to these guidelines.

  • The submission has not been previously published, nor is it before another journal for consideration (or an explanation has been provided in Comments to the Editor).
  • The submission file is in OpenOffice, Microsoft Word, or RTF document file format.
  • Where available, URLs for the references have been provided.
  • The text is single-spaced; uses a 12-point font; employs italics, rather than underlining (except with URL addresses); and all illustrations, figures, and tables are placed within the text at the appropriate points, rather than at the end.
  • The text adheres to the stylistic and bibliographic requirements outlined in the Author Guidelines.

Author Guidelines

مقالہ A4 صفحے کے ایک طرف کمپوزشدہ اوراغلاط سے پاک ہوناچاہئے۔

مقالہ کی ضخامت 20 صفحات سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔

مقالات کے حواشی وحوالہ جات اور کتابیات کیلئے مروجہ معیاری طریقہ پر عمل کیاجائے۔

معارفِ اسلامیہ میں کسی مقالے کی اشاعت کیلئے ادارہ کی طرف سے نامزد کردہ ماہرین کی تائید ضروری ہے۔ مدیر مقالہ نگاروں کو تجزیہ نگاروں کی رائے سے آگاہ کرے گا۔ اگر کسی مقالہ میں تبدیلی ہوگی تو اس کیلئے مقالہ نگار سے درخواست کی جائے گی۔

مقالہ کی وصولی پر فوری طور پر ’’سندِ قبولیت‘‘ (Acceptance Letter) نہیں دی جائے گی تاوقتیکہ ماہرین کی مثبت آراء موصول نہ ہوجائیں۔

مقالہ نگار اپنے مقالہ کی ہارڈ کاپی اور سافٹ کاپی بھی فراہم کرے۔ (jis@uok.edu.pk)

مقالہ کا عنوان اُردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں شامل ہو۔

مقالہ کسی اور جگہ شائع شدہ یاکسی اور جگہ اشاعت کیلئے نہ دیاگیاہو۔

مقالہ نگار اپنے مقالہ کا انگریزی میں ملخص Abstract  جوکہ ایک صفحے سے زیادہ نہ ہو لازمی طور پر فراہم کرے۔

مقالہ نگار کو شائع شدہ مجلہ کی 2 کاپیاں فراہم کی جائیں گی۔

مقالہ کے حوالہ جات کیلئے درج ذیل فارمیٹ اختیار کیاجائے۔

قرآن کریم کی آیات کے حوالہ کیلئے: البقرہ۱۲۲:۲۲۔ حدیث کے حوالہ کیلئے: محمد بن اسماعیل البخاری، الجامع الصحیح، کتاب الذبائح والصید، باب أکل کل ذی ناب من السباع (ریاض: دارالسلام ۱۴۷۱ھ)، حدیث ۵۵۳۰۔ کتب فقہ ودیگر کتب کے لئے: ابوبکر محمد بن احمد السرخسی، اُصول السرخسی، (بیروت: دارالمعرفۃ، ۱۹۹۷ء)،۱:۳۵۰۔

ضروری نوٹ:شائع شدہ مقالات میں موجود مواد کے ذمہ دار صرف مقالہ نگار حضرات ہیں، کسی بھی مقالہ میں سرقہ کی نشاندہی کے بعد مقالہ نگار کو بلیک لسٹ کردیاجائے گا۔واضح رہے کہ اب تمام شمارے ہایئرایجوکیشن کے مطلوبہ معیار کے مطابق شائع کئے جاتے ہیں، اس لئے مقالہ نگاروں سے گذارش ہے کہ وہ تحقیقی معیار کو قائم رکھنے کیلئے مجلس ادارت کے ساتھ تعاون فرمائیں اور کسی مضمون کی لازمی اشاعت کیلئے غیر ضروری اصرار  نہ کریں۔

 

Privacy Statement

The names and email addresses entered in this journal site will be used exclusively for the stated purposes of this journal and will not be made available for any other purpose or to any other party.